انگریزی اور تلگو کے آن لائن کلاسس مدارس کے طلبہ کے لئے

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔

لینگویج لیڈر پرجوش افراد پر مشتمل نوجوانوں کی ایک ٹیم ہے، جن کا مقصد کورونا وائرس کے پس منظر میں عالمی زبان میں طلباء کی منا سب کمیونکیشن اسکلس فراہم کر کے مدد کرناہے۔

انگلش میں پڑھیں

7Advertise On Bajrai Online Solutions

لینگویج لیڈر ابتداءً دوآن لائن تعارفی کلاس پر مشتمل ہے جو مختصر اور دل کو بھاتا چالیس کلاسیس کی بنیاد ہے۔

ہم گارنٹی دیتے ہیں صحیح رہنمائی، وقت کا صحیح استعمال اورایک ماہ کا پر جوش کورس کے ساتھ، آپ پڑھنے، لکھنے اور یقینی طور پر بغیر کسی پریشانی زیادہ پرکٹس کے بعد عالمی زبان بولنے پر قادر ہوجائیں گے۔

ہم آپ کو موقع فراہم کررہے ہیں اس وقت اپنی کمیونیکیشن اسکلس کوامپروکرنے اور نئی زبانوں کے سیکھنے کا جو مستقبل میں آپ کے لئے معاون ومددگار ثابت ہوں گی۔

لینگویج لیڈر سردست آپ کو انگلش اورتلگوپرمشتمل دو کورس فراہم کر رہا ہے ، ہردن تیس منٹ آن لائن کلاس ہوگی اور ہردن پڑھائے گئے اسباق کی روشنی میں ہوم ورک بھی دیا جائے گا۔

فی کورس فیس ڈھائی سوروپیہ(250) ہے، سال کے اخیر میں سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا، اگر فائنل ایکزامنیشن میں مناسب کوشش کامظاہرہ ہوگا۔

ہم لینگویج لیڈر اس بات سے خوش ہیں کہ ہم اپنا کورس آپ کے ساتھ شیئر کر ہے ہیں،یہ کورس آنےوالے دنوں میں امید سے زیادہ آپ کامعاون ثابت ہو گا۔

داخلے کیلئے رابطہ کریں:

•محمد عبد الرحمن اکبر

+91-9676861767

•حافظ محمد ثناء اللہ

+91-7997673944•

داخلے محدود ہیں، اس لئے جہاں تک ہوسکے جلد سے جلد نیچے دیئے گئے لنک کے ذریعے داخلہ کی پیش رفت کریں۔

گوگل فارمس

Leave a Reply